News

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ

ایشیائی ترقیاتی بینک کا بورڈ 29 اکتوبر کو پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ— فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر سے ملاقات ہوئی ہے جس میں وزیر خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کی حمایت پر اے ڈی بی کی […]

اے ڈی بی پاکستان کیلئے پالیسی بیسڈ لون کی منظوری پر غور کرے گا: وزیر خزانہ Read More »

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

پاکستان کو ایشیائی ترقیاتی بینک سے 4 سالوں کے دوران بجٹ سپورٹ کی مد میں دو ارب 75 کروڑ ڈالرز ملنے کا امکان ہے۔ فوٹو فائل اسلام آ باد: آئی ایم ایف سے پاکستان کو 7 ارب ڈالرز کا نیا قرض پروگرام ملنے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار

آئی ایم ایف پیکج کے بعد پاکستان کو دیگر عالمی مالیاتی اداروں سے بھی فنڈز کی راہ ہموار Read More »

بھارت: جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں

لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو لاکھوں روپے تاوان نہ دینے پر بم سے اڑانے کی دھمکی آمیز ای میلز موصول ہوئیں: فائل فوٹو بھارتی شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں کو ای میل کے ذریعے بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔  بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے شہر لکھنو کے 10 ہوٹلوں

بھارت: جہازوں میں بم کی جھوٹی اطلاع کے بعد ہوٹلوں کو بھی بم سےاڑانے کی دھمکیاں ملنے لگیں Read More »

لاہور: محکمہ تعلیم کا اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ

فوٹو: فائل لاہور: محکمہ تعلیم نے اساتذہ کے ٹریننگ اینڈ اسیسمنٹ ( ٹی این اے) ٹیسٹ کے انعقاد کے لیے سکیورٹی اداروں کی  خدمات لینےکا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ تعلیم نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو مراسلہ لکھ دیا ہے۔ مراسلے میں کہا گیا ہےکہ بعض عناصر  ایجوکیٹرز کو  ڈرانے دھمکانے اور خواتین کو

لاہور: محکمہ تعلیم کا اساتذہ کے ٹی این اے ٹیسٹ کیلئے سکیورٹی اداروں کی خدمات لینےکا فیصلہ Read More »

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنما

فوٹو: فائل پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ ستائیسویں آئینی ترمیم ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے۔ جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی لیگل کمیٹی کے سربراہ سلمان اکرم راجا ہیں،

آئینی ترمیم ستائیسویں ہو یا اٹھائیسویں ہم مخالفت میں کھڑے ہوں گے: پی ٹی آئی رہنما Read More »

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیا

فوٹو: اے سی پی کراچی آرٹس کونسل کراچی میں جاری 38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز ملکی اور بین الاقوامی موسیقاروں کی کہکشاں ایک اسٹیج پر نظر آئی، آلات موسیقی اور دھنوں کے ساتھ تھیٹر پرفارمنس نے بھی ماحول کو مزید دلکش بنایا۔ آرٹس کونسل کراچی میں جیو اور  جنگ کے اشتراک

ورلڈ کلچر فیسٹیول کے 32 ویں روز میوزیکل کنسرٹ نے ماحول کو دلکش بنادیا Read More »

پنجاب اینٹی سموگ کارروائیاں، فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانے

فوٹو: فائل پنجاب میں سموگ کے تدارک کیلئے کارروائیاں کرتے ہوئے محکمہ تحفظ ماحول فصلوں کی باقیات نذر آتش کرنے والے 17 افراد کو گرفتار کرکے 20 لاکھ روپے کے جرمانے کردیے۔ محکمہ تحفظ ماحولیات کے مطابق زہریلا دھواں دینے والی 234 گاڑیوں کے چالان ہوئے، 72 بند کردی گئیں جبکہ ایسی گاڑیوں پر 5

پنجاب اینٹی سموگ کارروائیاں، فصلوں کی باقیات جلانے والے 17 افراد گرفتار، لاکھوں کے جرمانے Read More »

کراچی میں آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری

کراچی میں ٹریفک پولیس نے آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری کردیا۔ ترجمان کے مطابق تعمیراتی کام کے باعث شاہراہ فیصل سے نیشنل اسٹیڈیم جانے والا کارساز روڈ رات 1 بجے سے صبح 4 بجے تک بند ہوگا۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان کے مطابق نرسری سے آنے والی ٹریفک کو ائیرپورٹ کی

کراچی میں آج رات مختلف سڑکیں بند کرنے کا نوٹس جاری Read More »

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک

فوٹو: فائل اسرائیلی فوج نے غزہ اور لبنان میں جھڑپوں میں مزید 6 اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعلان کردیا۔ اسرائیلی فوج نے آج اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہفتے کی شب لبنان میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 14 زخمی ہوئے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق مرنے والے

حزب اللہ سے جھڑپوں میں 5، شمالی غزہ میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک Read More »

سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے

حادثے میں رکشے میں سوار 4 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے،فوٹو: سوڈانی میڈیا سوڈان میں طیارے اور  رکشے میں ہونے والے تصادم کے نتیجے میں 4  افراد  ہلاک  اور  8  زخمی  ہوگئے۔ مقامی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ مشرقی سوڈان کی ریاست القضارف میں پیش آیا جہاں ایک چھوٹا طیارہ کچے رن وے پر اترنے

سوڈان: طیارے اور رکشے میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے Read More »

Scroll to Top