’الٹرا پروسسڈ‘ کھانوں کو ہم کیوں اتنا پسند کرتے ہیں اور وہ ہمارے جسموں کے ساتھ کیا کرتے ہیں؟
26 جون 2021 انسان نے آگ اور مصالحے دریافت کرنے کے بعد پھر کبھی پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ہم مستقل کھانے پینے کی اشیا کو توڑنے اور پھر جوڑنے کے نئے طریقے ایجاد کرتے رہتے ہیں۔ ہم نئے ذائقوں اور تجربات کے لیے خوراک کے ساتھ جو کچھ کرتے ہیں وہ ناقابل یقین حد […]









