موجودہ حکومتیں ڈیڑھ دو ماہ کیلئے ہیں، جاوید ہاشمی
اسلام آباد: سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان مزید ڈیڑھ ماہ جیل میں رہ سکتے ہیں۔ جبکہ موجودہ حکومتیں بھی ڈیڑھ دو ماہ کے لیے ہیں۔ سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے ہم نیوز کے پروگرام “پاکستان ٹونائٹ” میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں بحران کے […]
موجودہ حکومتیں ڈیڑھ دو ماہ کیلئے ہیں، جاوید ہاشمی Read More »









