News

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کا اقامہ، اہم خبر سامنے آگئی

سعودی عرب میں محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ مقیم غیر ملکیوں کو اقامہ کی مدت ختم ہونے پر فوری طور پر تجدید کروانی چاہئے۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محکمہ پاسپورٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’اقامہ کی مدت ختم ہونے کے بعد تجدید کے لیے تین دن […]

سعودی عرب میں غیر ملکیوں کا اقامہ، اہم خبر سامنے آگئی Read More »

سعودی عرب میں متعدد غیر ملکی گرفتار

سعودی عرب کے شہر جدہ میں گداگروں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے ادارے حرکت میں آگئے، اس دوران جدہ کے مختلف علاقوں میں کارروائی کی گئی۔ سعودی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ جدہ کی مختلف دکانوں، مالز اور کار پارکنگ سے متعدد گداگر خواتین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

سعودی عرب میں متعدد غیر ملکی گرفتار Read More »

نرسری کی داخلہ فیس 55 ہزار 600 روپے، نئی بحث چھڑ گئی

آج کے دور میں مہنگائی اور اعلیٰ زندگی کے اخراجات کی وجہ سے لوگوں کی قوت خرید میں نمایاں کمی آئی ہے، صورتحال خاص طور پر ایسے شہروں کے بارے میں ہے جہاں رہائشی املاک کی بے تحاشہ قیمتیں اور اشیا کی قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔ ایسے میں نرسری اسکول کی سالانہ فیس

نرسری کی داخلہ فیس 55 ہزار 600 روپے، نئی بحث چھڑ گئی Read More »

کھیرا اور چیا کے بیج : وزن میں کمی کے خواہشمند یہ نسخہ لازمی استعمال کریں

وزن میں کمی کرنی ہو یا اپنے جسم سے زہریلے مادوں کا اخراج کرنا ہو تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، صرف دو چیزو سے آپ کا ہی مسئلہ حل ہوسکتا ہے۔ اس کیلئے آپ کو درکار ہیں چیا کے بیج اور کھیرا، یہ دو چیزیں اپنی روٹین کا حصہ بنالیں تو شاید آپ کو

کھیرا اور چیا کے بیج : وزن میں کمی کے خواہشمند یہ نسخہ لازمی استعمال کریں Read More »

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کیلئے کون سی خوراک ضروری ہے؟

بریسٹ کینسر اس وقت دنیا بھر میں تیزی سے پھیلنے والا ایسا جان لیوا مرض ہے جس کا علاج تو ممکن ہے مگر وہ کافی تکلیف دہ ثابت ہوتا ہے اور وہ بھی اس صورت میں جب سرطان کی تشخیص ابتدائی مراحل میں ہوجائے۔ پہلے یہ مرض عام طور پر عمر رسیدہ خواتین میں پایا

بریسٹ کینسر سے بچاؤ کیلئے کون سی خوراک ضروری ہے؟ Read More »

مثانے کی کمزوری کیوں ہوتی ہے؟ احتیاط و علاج کیا ہے؟

مثانہ ہمارے پیٹ کے نچلے حصے میں ایک کھوکھلا سا گیند کی شکل نما ایک عضو ہے جو پیشاب کو خارج کرتا ہے۔ پیشاب میں فضلہ اور اضافی سیال ہوتا ہے جب جسم ان چیزوں کو جذب کر لیتا ہے جو ہم کھاتے اور پیتے ہیں۔ گردے خون سے (ایسے مادے جن کی جسم کو

مثانے کی کمزوری کیوں ہوتی ہے؟ احتیاط و علاج کیا ہے؟ Read More »

ویڈیو : ہانگ کانگ میں پہلے دیو قامت ڈائنو سار کے باقیات کی حیرت انگیز نمائش

ہانگ کانگ : چین کے ہیریٹیج ڈسکوری سینٹر میں پہلے دیو قامت ڈائنو سار کی باقیات (فوسلز) نمائش کے لیے پیش کر دی گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق چین کے شہر ہانگ کانگ میں گزشتہ روز پہلے دریافت ہونے والے ڈائنو سار کی یہ باقیات (فوسلز) غالباً کسی بہت بڑے ڈائنو سار

ویڈیو : ہانگ کانگ میں پہلے دیو قامت ڈائنو سار کے باقیات کی حیرت انگیز نمائش Read More »

براعظم انٹارکٹیکا میں حکمرانی اور قوانین کس کے چلتے ہیں؟

دنیا کا انتہائی سرد ترین براعظم انٹارکٹیکا اس کرہ ارض کا ساتواں براعظم ہے، جہاں چاروں طرف برف ہی برف ہے، دیگر براعظموں کی نسبت یہاں انسانی آبادی تقریباً نہ ہونے کے برابر ہے۔ انٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے، جہاں قطب جنوبی واقع ہے۔ جغرافیائی اصطلاح میں اسے منجمد جنوبی بھی کہتے ہیں۔

براعظم انٹارکٹیکا میں حکمرانی اور قوانین کس کے چلتے ہیں؟ Read More »

کویت: تنخواہیں وقت پر نہ دینے والی کمپنیوں سے متعلق سخت فیصلہ

کویت سٹی: کویت میں تنخواہیں وقت پر نہ دینے والی کمپنیوں سے متعلق سخت فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کویت کی پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت نے وقت پر تنخواہیں نہ دینے والی کمپنیوں کی رجسٹریشن خودکار طریقے سے معطل کرنے کا اعلان کر دیا۔ جو کمپنیاں پابندی سے اپنے ورکرز کی تنخواہیں

کویت: تنخواہیں وقت پر نہ دینے والی کمپنیوں سے متعلق سخت فیصلہ Read More »

کرن جوہر کی تعریف پر تین راتوں سے سو نہیں سکا ‘ چاہت فتح خان

قبول پاکستانی گلوکار چاہت فتح علی خان بھارتی فلم ساز کرن جوہر کی فلم میں کام کرنے کے خواہشمند ہیں چاہت فتح علی خان ایک بار پھر اپنے نئے مقبول گانے توبہ توبہ کے وجہ سے سرخیوں میں ہیں جس پربھارتی فلم ساز کرن جوہر نے گانے کو اپنے انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے مداحوں

کرن جوہر کی تعریف پر تین راتوں سے سو نہیں سکا ‘ چاہت فتح خان Read More »

Scroll to Top