حمید اختر جنھیں لاہور میں ایک چائے والے کی تلاش تھی
یہ حمید اختر کا تذکرہ ہے جو ایک صحافی، اور ادیب تھے اور ترقی پسند تحریک سے دیرینہ وابستگی رکھتے تھے۔ حمید اختر قیام پاکستان کے بعد انجمن ترقی پسند مصنفین کے جنرل سیکرٹری بھی رہے۔ اسی پاداش میں دو سال جیل میں گزارے۔ حمید اختر مشہور شاعر ساحر لدھیانوی کے گہرے دوست تھے اور […]
حمید اختر جنھیں لاہور میں ایک چائے والے کی تلاش تھی Read More »










