News

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا: وزیر خزانہ

تمام ریٹنگ ایجنسیاں کہہ رہی ہیں کہ پاکستان درست معاشی سمت پر گامزن ہے: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی واشنگٹن میں پریس کانفرنس__فوٹو: اسکرین شاٹ وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹیکس کے لیے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے […]

ٹیکس کیلئے کسی کو ہراساں نہیں کیا جائیگا، نان فائلر گاڑیاں اور جائیدادیں نہیں خرید سکے گا: وزیر خزانہ Read More »

لوگوں نے میرے نکاح کا مذاق اڑایا جس پر نکاح نامہ سوشل میڈیا پر دکھانا پڑا: مدیحہ امام

مجھ سے غلطی ہوگئی، میں نے اپنے نکاح کی تصویر دکھا کر لوگوں کو سچ بتانے کی کوشش کی: پوڈ کاسٹ میں گفتگو/ فائل فوٹو پاکستانی اداکارہ مدیحہ امام نے بھارتی شہری سے شادی کرنے پر تنقید کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ اداکارہ مدیحہ امام نے  اداکار فیصل قریشی کے پوڈ کاسٹ میں

لوگوں نے میرے نکاح کا مذاق اڑایا جس پر نکاح نامہ سوشل میڈیا پر دکھانا پڑا: مدیحہ امام Read More »

ودیا بالن مادھوری کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیں، ویڈیو وائرل

مادھوری اور ودیا بالن کی نئی فلم بھول بھلیا 3 یکم نومبر کو ریلیز ہونے جارہی ہے__فوٹو: اسکرین گریب بالی وڈ کی ورسٹائل اداکارہ ودیا بالن ایک تقریب کے دوران مادھوری ڈکشت کے ہمراہ رقص کرتے ہوئے اسٹیج پر گر پڑیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی وڈ کی دو منجھی ہوئی اداکارائیں مادھوری ڈکشت

ودیا بالن مادھوری کیساتھ ڈانس کرتے ہوئے اسٹیج پر گرگئیں، ویڈیو وائرل Read More »

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک

حکومت کی مالیاتی یکجائی نے معاشی استحکام بحال کرنے میں اہم کردار ادا کیا: جمیل احمد کی عالمی سرمایہ کاروں سے گفتگو/ فائل فوٹو کراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے کہا ہےکہ معیشت درست سمت پر گامزن ہے جب کہ مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہو رہی ہیں۔ واشنگٹن میں گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کی

معیشت درست سمت پر گامزن، مہنگائی کم اور معاشی سرگرمیاں بحال ہورہی ہیں: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

اسرائیلی فوج نے مزید کسی کارروائی کی صورت میں ایران کو خبردار کردیا

اسرائیل نے ایران میں متعدد فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے جب کہ اس دوران کسی آبادی پر حملے نہیں کیے گئے: امریکی انتظامیہ/ فوٹو سوشل میڈیا اسرائیلی فوج نے ایران کو مزید کسی بھی کارروائی کی صورت میں سنگین نتائج سے خبردار کردیا۔ اسرائیلی فوج کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا

اسرائیلی فوج نے مزید کسی کارروائی کی صورت میں ایران کو خبردار کردیا Read More »

کویت میں قیدیوں کے لئے بڑی خوشخبری

کویت میں وزارت داخلہ نے شادی شدہ قیدیوں کے لیے بڑی سہولت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی وزارت داخلہ نے ملک کے مرکزی جیل کمپلیکس کے اندر ایک نئی سہولت کا آغاز کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس میں قیدیوں کو ان کی فیملی سے ملاقات کی سہولت

کویت میں قیدیوں کے لئے بڑی خوشخبری Read More »

کویت : غیرملکیوں کے ورک پرمٹ سے متعلق اہم فیصلہ

کویت کے حکام نے غیر ملکی کارکنان کیلئے نئے ورک پرمٹ جاری کرنے کا کوٹہ اور اس کی فیس میں اضافہ کردیا۔ اس حوالے سے کویت کے نائب وزیر اعظم اور دیگر حکام نے وزارت افرادی قوت کے ایک خصوصی اجلاس میں مختلف ممالک سے آنے والے تارکین وطن کو ورک پرمٹ کے ساتھ اقامہ

کویت : غیرملکیوں کے ورک پرمٹ سے متعلق اہم فیصلہ Read More »

کویتی کابینہ کی منظوری، جلد ویزے کھولنے کا اعلان

کویت کی کابینہ کی جانب سے کویت اور ایتھوپیا کے درمیان گھریلو خادماؤں کے معاہدے کی منظوری دے دی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ منظوری کے بعد عنقریب ایتھوپین خادماؤں کے لیے ویزوں کو کھول دیا جائے گا۔ ریکروٹمنٹ ادارے کے سربراہ منیر العصیمی کا اس حوالے

کویتی کابینہ کی منظوری، جلد ویزے کھولنے کا اعلان Read More »

پاکستان اور کویت کے درمیان اہم معاہدے

اسلام آباد: پاکستان اور کویت کے درمیان صنعتی تعاون اور انجینئرنگ کے شعبوں میں باہمی تعاون کے اہم معاہدے طے پا گئے۔ وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ عبدالعلیم خان نے کویت کے لائیو اسٹاک کے ادارے سے مشاورتی اجلاس کیا جس میں انہوں نے اور کویت کے وزیر کامر س و انڈسٹری نے باہمی تعاون

پاکستان اور کویت کے درمیان اہم معاہدے Read More »

سلام ایئرلائن کا اہم اعلان

سلام ایئر جو کہ عمان کی تیزی سے ترقی کرتی ہوئی ایئرلائن ہے اس نے اپنے نئے روٹ کے حوالے سے اعلان کیا ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے اپنے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہا کہ وہ دہلی، انڈیا سے اپنے نئے روٹ کا آغاز کرنے کے لیے پرجوش ہے۔ 2 جولائی 2024 سے،

سلام ایئرلائن کا اہم اعلان Read More »

Scroll to Top