News

متحدہ عرب امارات: غیرقانونی تارکین وطن کیلئے اہم خبر

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اماراتی فیڈریشن آف امیگریشن نے کہا ہے کہ غیرقانونی تارکین کو دی گئی مہلت میں توسیع نہیں کی جائے گی۔ غیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق متحدہ عرب امارات میں موجود غیرقانونی تارکین کو دی گئی مہلت ختم ہونے کے بعد یکم نومبر 2024 سے تفتیشی مہم کا آغاز […]

متحدہ عرب امارات: غیرقانونی تارکین وطن کیلئے اہم خبر Read More »

یو اے ای کا ای لیبر کارڈ مفت حاصل کرنے کا طریقہ

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی وزارت برائے انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن ان لوگوں کو لیبر کارڈ جاری کرتی ہے جو ملک میں کسی بھی کمپنی میں ملازم ہیں۔ ملازمت کرنے والے افراد کیلیے ضروری ہے کہ وہ اپنے ساتھ لیبر کارڈ لازمی رکھیں کیونکہ حکام کسی بھی وقت شناخت کی تصدیق کیلیے اس

یو اے ای کا ای لیبر کارڈ مفت حاصل کرنے کا طریقہ Read More »

متحدہ عرب امارات کا لبنان کیلئے 100 ملین ڈالر کا امدادی پیکیج

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان نے لبنانی عوام کیلئے فوری طور پر 100 ملین امریکی ڈالر کا امدادی پیکج فراہم کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی خبر رساں ایجنسی وام کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ اقدام لبنانی عوام کی مدد کے لیے

متحدہ عرب امارات کا لبنان کیلئے 100 ملین ڈالر کا امدادی پیکیج Read More »

پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے متحدہ عرب امارات کا ایک اور بڑا اقدام

کراچی کے علاقے بوٹ بیسن پر یوبینک کی پہلی اسلامک بینکنگ برانچ کا افتتاح کردیا گیا، تقریب میں یو اے ای کے قونصل جنرل بھی موجود تھے۔ تفصیلات کے مطابق یوبینک کی پہلی اسلامک بینکنگ برانچ کے افتتاح کے موقع پر اسٹیٹ بینک کے ایگزیکیٹیو ڈائریکٹر ثمر حسین بھی موجود تھے۔ قونصل جنرل یو اے

پاکستانی معیشت کے استحکام کیلئے متحدہ عرب امارات کا ایک اور بڑا اقدام Read More »

دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس کس طرح بنوا سکتے ہیں؟

دبئی: روڈ اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی نے اعلان کیا ہے کہ اب دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والے افراد 5 منٹ میں آن لائن لائسنس بنواسکیں گے۔ آر ٹی اے کے مطابق دبئی کے شہری، جی سی سی شہریت رکھنے والے اور دیگر غیر ملکیوں کو ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید کے لیے زیادہ انتظار نہیں کرنا

دبئی کا ڈرائیونگ لائسنس کس طرح بنوا سکتے ہیں؟ Read More »

ڈالرز کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ

کراچی : ڈالرز کی غیرقانونی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کردیا گیا، ایف آئی اے نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے 13500 امریکی ڈالر برامد کرلیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی کے علاقے پی ای سی ایچ ایس میں کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو

ڈالرز کی غیر قانونی خرید و فروخت کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ Read More »

پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد : ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو قرضہ دینے کا اعلان کردیا، بورڈ 29 اکتوبر کو نئے قرض کی منظوری پر غور کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کے صدر، جناب ماساتسوگو اساکاوا سے ملاقات کی۔ وزیرِ خزانہ نے پاکستان کے ترقیاتی

پاکستانی معیشت کے لئے بڑی خوشخبری Read More »

یو اے ای: قانون میں ترامیم سے گھریلو ملازمین کو مزید کیا فوائد حاصل ہوئے؟

متحدہ عرب امارات نے گھریلو ملازمین سے متعلق قانون میں کئی ترامیم کی ہیں جس سے ان کو مزید تحفظ حاصل ہوا ہے۔ وام کے مطابق یو اے ای میں گھریلو ملازمین کے قانون میں جو نئی ترامیم کی گئی ہیں اس کا مقصد آجروں، گھریلو ملازمین اور بھرتی کمپنیوں کے درمیان تنازعات تیزی سے

یو اے ای: قانون میں ترامیم سے گھریلو ملازمین کو مزید کیا فوائد حاصل ہوئے؟ Read More »

امریکی صدر بائیڈن کی اماراتی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان گزشتہ روز امریکہ کے سرکاری دورے کے آغاز پر وائٹ ہاوس پہنچے۔ عرب خبر رساں ادارے وام کے مطابق وائٹ ہاؤس آمد پر امریکی صدر جو بائیڈن نے متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کا بھرپور خیر مقدم

امریکی صدر بائیڈن کی اماراتی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات Read More »

متحدہ عرب امارات: شیخ محمد بن زید النہیان کا بڑا اعلان

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے حکم جاری کرتے ہوئے اُن بنگلہ دیشی شہریوں کو معافی دیدی ہے جنہیں جولائی میں ایک احتجاج کے دوران گرفتار کرکے سزا سنائی گئی تھی۔ عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ’ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید

متحدہ عرب امارات: شیخ محمد بن زید النہیان کا بڑا اعلان Read More »

Scroll to Top