News

خطرناک گینک کیساتھ کام کرنیوالی بھارت کی ’لیڈی ڈان‘ گرفتار ملزمہ ریسٹورنٹ میں ہونے والے شہری کے قتل کے بعد سے فرار تھی، رپورٹ

تصویر بشکریہ: این ڈی ٹی وی بھارت میں خطرناک گینگ سے منسلک 19 سالہ خاتون کو دہلی پولیس نے ملک سے فرار ہونے سے قبل گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق خاتون ’لیڈی ڈان‘ کے نام سے مشہور ہے جو دہلی کے راجوری گارڈن کے علاقے میں واقع برگر کنگ ریستوران میں گینگ کے […]

خطرناک گینک کیساتھ کام کرنیوالی بھارت کی ’لیڈی ڈان‘ گرفتار ملزمہ ریسٹورنٹ میں ہونے والے شہری کے قتل کے بعد سے فرار تھی، رپورٹ Read More »

اسرائیلی حملوں سے ایران گونج اٹھا، پاسداران انقلاب ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے تہران اور قریبی شہر کرج میں پانچ دھماکوں کی آواز سنی گئی

اسرائیل نے ایران پر حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں ہونے والے دھماکوں کی تصدیق کی ہے۔ تہران اور قریبی شہر کرج میں پانچ دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ رپورٹس کے مطابق یہ دھماکے پاسداران انقلاب کے ہیڈکوارٹر کے قریب ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے علاقے میں

اسرائیلی حملوں سے ایران گونج اٹھا، پاسداران انقلاب ہیڈ کوارٹر کے قریب دھماکے تہران اور قریبی شہر کرج میں پانچ دھماکوں کی آواز سنی گئی Read More »

اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ: 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سنگجانی ٹول پلازہ پر 3 قیدیوں کی وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا، پولیس نے قیدیوں کو فرار کرانے کی کوشش ناکام بنادی جبکہ فرار ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے 2 ارکان صوبائی اسمبلی سمیت تمام قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کرلیا گیا، حملے میں 4 پولیس اہلکار بھی

اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ: 2 مفرور پی ٹی آئی ایم پی ایز سمیت تمام قیدی دوبارہ گرفتار حملے کے نتیجے میں 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس ذرائع Read More »

150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر نے معافی مانگ لی

فوٹو: اے پی امریکا میں 150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر جو بائیڈن نے ریاست ایری زونا میں مقامی امریکی انڈین کمیونٹی سے باضابطہ معافی مانگ لی۔ 81 برس کے جو بائیڈن تقریر کے دوران کمیونٹی کا نام لیتے ہوئے الفاظ بھول گئے تاہم کہا کہ

150 برس تک بچوں کو والدین سے جدا کرنے کے سنگین معاملے پر امریکی صدر نے معافی مانگ لی Read More »

امریکی اخبار کی تین دہائیوں بعد صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی توثیق سے معذرت

فوٹو: فائل امریکا میں اخبارات کی جانب سے صدارتی امیدواروں کی حمایت روایت رہی ہے تاہم تاہم ایک معروف امریکی اخبار نے تین دہائیوں بعد پہلی مرتبہ صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی حمایت سے معذرت کرلی ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے 36 برس میں پہلی بار واضح کیا ہے کہ وہ ڈونلڈ

امریکی اخبار کی تین دہائیوں بعد صدارتی انتخابات میں کسی بھی امیدوار کی توثیق سے معذرت Read More »

امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف

ملک میں امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف کرادیا گیا ہے۔ وزارت تعلیم نے نئے گریڈنگ پالیسی سے متعلق اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق اب نمبروں کے بجائے گریڈ کے ذریعے امتحانات کے نتائج دیے جائیں گے۔ بھارت کا چمپئنز ٹرافی میں نہ کھیلنا کرکٹ کے بہترین تر مفاد میں

امتحانات میں پاس ہونے کا نیا گریڈنگ سسٹم متعارف Read More »

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے ملکی قوانین کے مطابق کرنا ہے، میتھیو ملر

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کافیصلہ پاکستانی عدالتوں نے ملکی قوانین اور آئین کے مطابق کرنا ہے۔ صدر جو بائیڈن کو اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط پر کوئی تبصرہ نہیں کرنا چاہتا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو

عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ پاکستانی عدالتوں نے ملکی قوانین کے مطابق کرنا ہے، میتھیو ملر Read More »

مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف سے بیلجیئم کے سفیر چارلس ایڈسبالڈ وان ڈر گراچٹ ڈی رومرزوائل کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعاون کے فروغ اور تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک نے مستقبل میں دو طرفہ تعاون کے فروغ کے مزید مواقع تلاش کرنے پر بھی

مریم نواز سے بیلجیئم کے سفیر کی ملاقات ، باہمی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال Read More »

ایلون مسک نے ایک دن میں ساڑھے 33 ارب ڈالر کما لئے

ٹیسلا ، اسپیس ایکس کمپنیوں کے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں مزید اضافہ  ہو گیا۔ ایلون مسک کی دولت میں اضافہ الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی ٹیسلا کے حصص کی قیمتوں میں ایک دن میں 22 فیصد بڑھنے کے باعث ہوا۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایلون

ایلون مسک نے ایک دن میں ساڑھے 33 ارب ڈالر کما لئے Read More »

پشاور میں سبزی کی قیمتوں میں کمی

صوبائی دارالحکومت پشاور میں سبزیاں سستی ہو گئیں۔ ادرک کی فی کلو قیمت میں 250 روپے کی کمی ہو گئی۔ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مختلف سبزیوں کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، سرکاری نرخنامے کے مطابق ادرک کی فی کلو قیمت ہزار سے کم ہو کر 750 روپے ہو گئی ہے۔ مرغی

پشاور میں سبزی کی قیمتوں میں کمی Read More »

Scroll to Top