News

ٹیکساس: کیا 2 پاکستانی امریکن اپنی نشستوں کا دفاع کرپائیں گے؟

فوٹو: فائل امریکا میں 5 نومبر کو صدارتی اورکانگریس کے ساتھ ساتھ ریاستوں کی اسمبلیوں کے بھی الیکشن ہورہے ہیں جن میں کئی پاکستانی حصہ لے رہے ہیں۔ ٹیکساس وہ واحد ریاست ہے جہاں دو پاکستانی امریکن ڈیموکریٹ امیدوار اپنی نشستوں کا دفاع کررہے ہیں۔ ڈاکٹر سلیمان لالانی اور سلمان بھوجانی کا آبائی تعلق پاکستان […]

ٹیکساس: کیا 2 پاکستانی امریکن اپنی نشستوں کا دفاع کرپائیں گے؟ Read More »

دہشتگرد حملے کا ردعمل، ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری

فوٹو: فائل انقرہ میں دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے کے ردعمل میں ترکیہ نے عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری کردی۔ ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ کی جوابی کارروائی میں کرد عسکریت پسندوں کے 30 اہداف کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ دفاعی کمپنی کے ہیڈ کوارٹر پر حملے میں کردستان

دہشتگرد حملے کا ردعمل، ترکیہ کی عراق اور شام میں کردعسکریت پسندوں کے ٹھکانوں پربمباری Read More »

جنوبی کوریا: نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا

فوٹو: اسکرین گریب جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیؤل میں نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے جنوبی کوریا کے درالحکومت سیئول میں اسرائیلی سفارت خانے پر نامعلوم افراد کی چڑھائی کے واقعے کی تصدیق کردی ہے۔ اسرائیلی وزارت خارجہ نے بتایا کہ نامعلوم افراد

جنوبی کوریا: نامعلوم افراد نے اسرائیلی سفارت خانے پر دھاوا بول دیا Read More »

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد

فوٹو: اے سی پی آرٹس کونسل کراچی میں جاری عالمی کلچر فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت فیسٹیول” فلیور اف دی یو اے ای ” کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ثقافتی موسیقی، رقص اور کھانوں کی وجہ سے ایونٹ میں خوب رونق رہی، قونصل جنرل یو اے ای بخیت

ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 29 ویں روز متحدہ عرب امارات کے تحت ’فلیور آف دی یو اے ای‘ کا انعقاد Read More »

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا

فوٹو: اسکرین گریب برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر زوئے وے نے کہا ہے کہ میں اپنی بہن کو دیکھ کر کرکٹ کی مداح بنی، اوول کرکٹ گراؤنڈ کے پاس رہنے کے بعد ایسا ہو نہیں سکتا کہ آپ کرکٹ کے مداح نہ ہوں۔ جیونیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل

برطانوی ہائی کمشنر کی پولیٹیکل قونصلر نے پاکستان میں کرکٹ کو جذبے سے بھرپور قرار دیدیا Read More »

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے

رون ایلی کا انتقال 29 ستمبر کو کیلیفورنیا میں واقع ان کے گھر پر ہوا جس کی تصدیق ان کی بیٹی نے کی/ فائل فوٹو امریکا سے تعلق رکھنے والے اداکار  رون ایلی 86 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔ رون ایلی نے 1960 میں ٹی وی کے مشہور پروگرام ‘ٹارزن’ میں یہ مشہور کردار

مشہور زمانہ ٹی وی سیریل ‘ٹارزن’ کے ہیرو رون ایلی انتقال کرگئے Read More »

آپ کی صحت کتنی اچھی ہے؟ گھر میں رہ کر اس آسان ٹیسٹ سے جاننا ممکن

آپ کی صحت کتنی اچھی ہے اسے جاننے کے لیے مہنگے ٹیسٹوں کی ضرورت نہیں بلکہ گھر میں بھی آپ خرچہ کیے بغیر اس بارے میں کافی کچھ جان سکتے ہیں۔ جی ہاں واقعی ایک ٹانگ پر کھڑے رہنے سے آپ کی صحت کے بارے میں کافی کچھ معلوم ہوسکتا ہے۔ یہ بات امریکا میں

آپ کی صحت کتنی اچھی ہے؟ گھر میں رہ کر اس آسان ٹیسٹ سے جاننا ممکن Read More »

قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیا

اس خطے میں ان شہروں کو دریافت کیا گیا / فوٹو بشکریہ Michael Frachetti ماہرین آثار قدیمہ نے ازبکستان کے سر سبز پہاڑی میدانوں میں زیرزمین صدیوں دبے 2 شہروں کو دریافت کیا ہے۔ یہ شہر کسی زمانے میں قدیم شاہراہ ریشم کے راستے میں واقع تھے۔ جرنل نچر میں شائع ایک تحقیق میں بتایا گیا

قدیم شاہراہ ریشم پر واقع صدیوں سے گمشدہ 2 شہروں کو دریافت کرلیا گیا Read More »

آئی فونز کا وہ فیچر جس کا علم حیران کن طور پر ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک کو بھی نہیں تھا

ویب ڈیسک  23 اکتوبر ، 2024   دلچسپ و عجیب آئی فونز کا وہ فیچر جس کا علم حیران کن طور پر ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک کو بھی نہیں تھا ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک / رائٹرز فوٹو آئی فونز کا استعمال کروڑوں افراد کرتے ہیں اور ایپل کی اس ڈیوائس میں

آئی فونز کا وہ فیچر جس کا علم حیران کن طور پر ایپل کے چیف ایگزیکٹو ٹم کک کو بھی نہیں تھا Read More »

کامن ویلتھ گیمز سے ہاکی، ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا خط لکھنےکا فیصلہ

کامن ویلتھ گیمز  سے ہاکی اور  ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے کامن ویلتھ گیمز فیڈریشن کو خط لکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کامن ویلتھ گیمز حکام کو  فیصلے پر غور کرنےکا کہے گی۔ پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ہاکی اور  ریسلنگ کو  دوبارہ کامن ویلتھ گیمز میں شامل کرنےکا

کامن ویلتھ گیمز سے ہاکی، ریسلنگ کو نکالنے پر پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا خط لکھنےکا فیصلہ Read More »

Scroll to Top