News

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ایک نیوز:لاہور ضلعی انتظامیہ نے گزشتہ2روز کی سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی رپورٹ جاری کر دی۔ 8سبزیوں کی قیمتوں میں بتدریج کمی 12 سبزیوں کی قیمتیں مستحکم، 2 سبزیوں کی قیمت میں اضافہ ہوا، پیاز، آلو،بند گوبھی، دیسی ٹینڈے، میتھی، لوکی بوتل، ادرک تھائی لینڈ ، ادرک چائنہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی ،کریلا، بینگن، پھول گوبھی، کھیرا، اروی، مٹر، شملہ مرچ، بھنڈی، شلجم، پالک، لیموں چائنہ، دیسی لہسن کی قیمتیں برقرار رہیں۔ لہسن چائنہ، ہارنی لہسن […]

سبزیوں کی قیمتوں میں کمی، مستحکم اور اضافہ کی ہفتہ وار رپورٹ جاری Read More »

ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر غلط نکلی

ویب ڈیسک :جنوبی افریقہ کے سابق کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے بھارتی اداکارہ انوشکا شرما اور ویرات کوہلی سے معافی مانگ لی۔  تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی کی انگلینڈ کیخلاف سیریز میں عدم دستیابی معمہ بن گئی تھی۔ اس حوالے سے اے بی ڈی ویلیئرز نے کہا تھا کہ ویرات کوہلی اور انوشکا شرما

ویرات کوہلی اور انوشکاشرما کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش کی خبر غلط نکلی Read More »

کُتا بلند ترین اہرامِ مصر کی چوٹی پر پہنچ گیا

ویب ڈیسک: مصر میں اہراموں کے اوپر پیراگلائڈنگ کرنے والے ایک سیاح نے 118 اہراموں میں سب سے بڑے اہرام گیزا کے اوپر ایک چونکا دینے والا مںظر دیکھا جس میں ایک کُتا اہرام کی چوٹی پر پہنچا ہوا تھا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ سیاح اکثر ان یادگاروں کے اوپر پیرا گلائیڈنگ کرتا رہتا ہے کیونکہ ان

کُتا بلند ترین اہرامِ مصر کی چوٹی پر پہنچ گیا Read More »

سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے شہر جدہ میں بحیرۂ احمر میں پانی کے اندر شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ عرب میڈیا کی ایک رپورٹ کے مطابق حسن ابو اولا اور یاسمین دفتردار کی شادی بحیرۂ احمر میں مرجان کی چٹانوں سے بھرے دلکش نظارے میں ہوئی۔ حسن ابو اولا نے میڈیا کو سمندر میں شادی کی تقریب کے انعقاد

سعودی ڈائیور جوڑے کی سمندر میں زیرِ آب شادی Read More »

” نادان“ میدان میں اترچکے ہیں

تحریر (شازیہ انور)من جوگی کی آخری قسط دیکھ کر اندازہ ہوتا ہے کہ کچھ تو تھا اس ڈرامے کے اسکرپٹ میں کہ سلطانہ صدیقی نے اس ڈرامے کی پروڈکشن کا فیصلہ کیا۔ لو گ جس طرح سے ایک اہم معاشرتی اور مذہبی مسئلے کو کھیل سمجھتے ہوئے اسے اپنی مرضی کا رخ دے دیتے ہیں

” نادان“ میدان میں اترچکے ہیں Read More »

صحت زیادہ ضروری ہے، انیل کپور نے 10 کروڑ کا اشتہار ٹھکرا دیا

بالی ووڈ کے اداکار انیل کپور نے ایک اشتہار کے لیے 10 کروڑ روپے کی بھاری پیشکش ٹھکرا دی۔ حال ہی میں 67 سالہ انیل کپور ایک منافع بخش اشتہار کو ٹھکرانے کی وجہ سے خبروں میں ان رہے ہیں۔اداکار کے پاس جب بھی کسی اشتہار کی پیشکش آتی ہے وہ مالی فوائد کے علاوہ

صحت زیادہ ضروری ہے، انیل کپور نے 10 کروڑ کا اشتہار ٹھکرا دیا Read More »

تجارت معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا

جنوری اور مارچ 2024 میں جبکہ فروری اور مئی 2023 میں بھی بھارت سے درآمدات میں اضافہ رکارڈ کیا جاچکا ہے— فوٹو:فائل تجارت کی معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اگست 2024 میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات کا حجم 2 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہا،  اگست 2023 میں

تجارت معطلی کے باوجود بھارت سے درآمدات میں اضافہ ہوگیا Read More »

فضائی آلودگی، لاہور میں اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کا امکان

محکمہ تحفظ ماحول پنجاب نے فضائی آلودگی میں اضافے کے پیش نظر ائیر کوالٹی انڈیکس بڑھنے کے باعث اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کے لئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ محکمہ ماحولیات کی جانب سے صبح 8 بج کر 45 منٹ سے پہلے اسکول شروع نہ کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق نئے

فضائی آلودگی، لاہور میں اسکول ٹائمنگ میں تبدیلی کا امکان Read More »

سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونا مزید مہنگا ہو گیا ، مقامی اور عالمی مارکیٹ میں تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 ہزار روپے بڑھ کر 2 لاکھ 85 ہزار 400 روپے ہو گیا۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی

سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا Read More »

Scroll to Top