سوات میں زمین کا تنازع، بھائیوں نے ایک دوسرے پر گولیاں چلادیں، 2 جاں بحق واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے
سوات اوڈیگرام میں بھائیوں کےدرمیان زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کی وجہ سے دو بھائی جاں بحق اوردوزخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ رحیم آباد کی حدود اوڈیگرام میں زمین کے تنازعہ پر ملزم شکیل نے فائرنگ کرکے اپنے دو بھائیوں کو قتل اور دو کو زخمی […]










