امریکی صدر بننے کی چاہ نے ٹرمپ کو فرنچ فرائیز بیچنے پر مجبور کردیا معروف ریسٹورنٹ کے مینیجر کے ایک ہفتے کی بندش کے نوٹس کے شیئر ہونے سے تنازع کھڑا ہوگیا۔
انتخابی امیدوار خواہ کہیں کے ہوں اور کوئی بھی ہوں، زیادہ سے زیادہ ووٹرز کو اپنی طرف متوجہ کرنے کے لیے عجیب و غریب یا اوٹ پٹانگ حرکتوں سے باز نہیں آتے۔ سابق امریکی صدر اور ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز امریکی ریاست پنسلوانیا کے شہر فیسٹر ولے میں مکڈونلڈز کے […]










