پاکستان کا آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ
اسلام آباد : پاکستان نے آئی ایم ایف سے ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ کرلیا ،وزیر خزانہ سالانہ میٹنگز کے دوران درخواست کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق موسمیاتی تبدیلی کے لیے 2 ارب ڈالر کی اضافی فنڈنگ کا فیصلہ کرلیا گیا ، ذرائع نے بتایا کہ حکومت آئی ایم ایف سےمزید2 ارب […]
پاکستان کا آئی ایم ایف سے 2 ارب ڈالر کا اضافی فنڈ لینے کا فیصلہ Read More »










