نوشہرہ میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک، 9 کی حالت غیر
پولیس کے مطابق ہلاک اور متاثرہ افراد شادی میں شرکت کےلیے آئے تھے جہاں غیر معیاری زہریلی شراب پینے سے واقعہ پیش آیا__فوٹو: فائل نوشہرہ کے علاقے طوہہ نظام پور میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق نوشہرہ میں شادی کی تقریب میں مبینہ طور پر غیر معیاری اور زہریلی […]
نوشہرہ میں زہریلی شراپ پینے سے 6 افراد ہلاک، 9 کی حالت غیر Read More »










