’سنوارنے ہمارا گھر معزز اور قابل فخر بنا دیا‘، مکان مالک نے گھر کی پرانی تصاویر جاری کردیں
اسرائیل کی جانب سے جاری مناظر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ زخموں سے چور سنوار ایک گھر میں صوفے پر بیٹھے ہیں اور الٹے ہاتھ سے ڈرون پر چھڑی پھینکتے ہیں— فوٹو: اسکرین گریب مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار نے جس گھر میں شہادت پائی اس کے مالک مکان […]









