پی آئی اے کے طیارے کی پراسرار گمشدگی : معمہ 35 سال سے حل نہ ہو سکا
آج سے 35سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے طیارہ کا آج تک کوئی سراغ نہیں مل سکا، طیارے کو زمین نگل گئی یا آسمان کھا گیا؟ واقعہ آج تک معمہ بنا ہوا ہے۔ تقریباً 35 برس پہلے 25اگست 1989 کو صبح سات بجکر 36 منٹ پر پی آئی اے کے فوکر طیارے […]
پی آئی اے کے طیارے کی پراسرار گمشدگی : معمہ 35 سال سے حل نہ ہو سکا Read More »










