ایس سی او اجلاس: وزیراعظم کا مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ، جے شنکر کا خوشگوار مصافحہ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر کی وزیراعظم شہباز شریف سے خوشگوار موڈ میں ملاقات
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہوچکا ہے، وفاقی دارالحکومت میں اجلاس کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ ایس سی او سمٹ میں شرکت کے لیے سربراہان کی آمد جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز […]










