Pakistan

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا

پاکستان میں پی ٹی سی ایل گروپ نے اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا۔ پی ٹی سی ایل گروپ نے ہواوے کے تعاون سے تیار کیا گیا ملک کا پہلا 800 جی بی پر سیکنڈ پر ویو لینتھ ڈویژن ملٹی پلیکسنگ (ڈبلیو ڈی ایم) سسٹم لانچ کرکے ایک اہم سنگ میل عبور […]

پاکستان میں اب تک کا تیز ترین انٹرنیٹ لانچ کر دیا گیا Read More »

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

ملاقات میں آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر جہاد ازعور نے فنڈ پروگرام کے کامیاب آغاز پر پاکستان کو مبارکباد دی اور اصلاحات کے تسلسل پر زور دیا— فوٹو: وزارت خزانہ/ایکس پاکستانی وفد کی ورلڈ بینک اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے رہنماؤں سے ملاقاتیں کرکے ملک میں مالیاتی استحکام کیلئے حکومتی کوششوں پر

پاکستانی وفد کی واشنگٹن میں ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے رہنماؤں سے ملاقاتیں Read More »

ائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار

کراچی کوئٹہ کی پی آئی اے کی دوپروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں جب کہ شارجہ کوئٹہ کی غیرملکی ایئر لائن کی 2 پروازیں بھی منسوخ ہوگئی ہیں/ فائل فوٹو کراچی: ائیر لائنز کے انتظامی مسائل کی وجہ سے ملک بھر میں 4 پروازیں منسوخ ہوگئی اور 18 میں تاخیر ہوئی۔  ایوی ایشن حکام کے

ائیر لائنز کے انتظامی مسائل: 4 پروازیں منسوخ اور متعدد تاخیر کا شکار Read More »

پاکستان کا لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ

ہوائی راستے کے علاوہ زمینی راستے سے بھی امدادی سامان روانہ کیا جائے ، وزیراعظم کی حکام کو ہدایت/ فائل فوٹو اسلام آباد: حکومت نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔  وزیراعظم کی زیرِ صدارت  اجلاس میں غزہ اور لبنان بھیجی جانے والی امداد کے

پاکستان کا لبنان اور غزہ کیلئے امدادی سامان کے دو جہاز فوری بھیجنے کا فیصلہ Read More »

25 اوورز میں 2 بال استعمال کی جائیں: آئی سی سی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کردیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ کے فروغ کے لیے بڑی تجاویز پیش کردیں۔ دبئی میں آئی سی سی بورڈ میٹنگز میں آئی سی سی کرکٹ کمیٹی نے نئی سفارشات کیں جس کے مطابق ڈبلیو ٹی سی کے اگلے سائیکل میں ٹیسٹ سیریز 2 کی بجائے 3 میچز پر

25 اوورز میں 2 بال استعمال کی جائیں: آئی سی سی نے کرکٹ کے فروغ کیلئے تجاویز پیش کردیں Read More »

کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس ویب ڈیسک

کراچی کے علاقے بھینس کالونی سے پولیس کی وردی میں ملبوس ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا۔ پولیس نے مزید بتایا کہ گرفتار ملزم نے کئی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف بھی کیا ہے۔ اس

کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس ویب ڈیسک Read More »

اگلا چیف جسٹس آف پاکستان: جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ اور جسٹس منصور ایک نظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججز کے نام دینے کے پابند ہیں

چیف جسٹس کی تقرری کے لیے خصوصی پارلیمانی کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے اور قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے خصوصی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ 26 ویں آئینی ترمیم کے نفاذ کے بعد چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججز کے نام دینے

اگلا چیف جسٹس آف پاکستان: جسٹس منصور، جسٹس یحییٰ اور جسٹس منصور ایک نظر میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ آج رات 12 بجے تک تین سینئر ججز کے نام دینے کے پابند ہیں Read More »

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی۔ ذرائع کے مطابق علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر جہاز سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ائیر سیال کی کراچی جانے والی پرواز سے ٹکرایا۔ ایو ایشن ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے پر پائلٹ جہاز کو واپس لے آیا، جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو

لاہور سے کراچی جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جہاز کو معمولی نقصان ہوا،مسافروں کو لاؤنج میں منتقل کر دیا گیا Read More »

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں

خیبرپختونخوا کے17 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا۔ واضح رہے کہ الیکشن کمیشن کے مطابق پشاور، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، کرک، لکی مروت، ڈی آئ خان، ٹانک، ایبٹ آباد، مانسہرہ، کولائی پالس، سوات، شانگلہ، بونیر، دیر لوئر اور باجوڑ میں بھی ضمنی بلدیاتی انتخابات ہوئے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق

خیبرپختونخوا میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے میدان مار لیا انتہائی حساس پولنگ اسٹیشنز پر سیکیورٹی کیمرے بھی نصب کیے گئے ہیں Read More »

پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہو رہا ہے؟ پاکستانی سفیر نے بتادیا حال ہی میں یو اے ای میں پاکستانی سفیر نے جائیٹکس گلوبل 2024 میں خطاب کیا

متحدہ عرب امارات میں پاکستان کے سفیر فیصل نیاز ترمذی نے پاکستانیوں کو ویزا نہ جاری کرنے سے متعلق گفتگو کی۔ فیصل نیاز ترمذی کا کہنا تھا کہ وہ اس بات کو واضح طور پر تسلیم کرتے ہیں کہ 31 اکتوبر کو متحدہ عرب امارات کے ایمنسٹی پروگرام کے مکمل ہونے کے بعد تھوڑی بہت

پاکستانیوں کا یو اے ای کا ویزا کیوں مسترد ہو رہا ہے؟ پاکستانی سفیر نے بتادیا حال ہی میں یو اے ای میں پاکستانی سفیر نے جائیٹکس گلوبل 2024 میں خطاب کیا Read More »

Scroll to Top