Posla news
سینیٹر پروفیسر ساجد میرؒ وفات پا گئے( تعارف و خدمات)امیر مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستانسینیٹر پروفیسر ساجد میر 2 اکتوبر 1938 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ ان کا تعلق نامور علمی سیاسی شخصیت مولانا محمد ابراہیم میر سیالکوٹی کے خاندان سے تھا ۔ والد کا نام جناب عبدالقیوم میر جو کہ محکمہ تعلیم میں انسپکٹر […]






