Posla News

پابندی ختم ! امریکا کی اسٹوڈنٹس ویزے کے لیے طلبا پر بڑی شرط عائد

واشنگٹن : امریکا نے اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھالی تاہم طلبا کے لئے بڑی شرط عائد کردی۔ امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے بیان میں کہا کہ اسٹوڈنٹس ویزا پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے، غیرملکی اسٹوڈنٹس ویزا کیلئے درخواست دے سکیں گے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ طلبا کو درخواست کے ساتھ […]

پابندی ختم ! امریکا کی اسٹوڈنٹس ویزے کے لیے طلبا پر بڑی شرط عائد Read More »

Scroll to Top