Posla news
DATE . May/24/2025
سومنات کا مندر ۔۔۔۔۔۔۔۔ سومنات کا مندر اتنا بڑا تھا کہ ہندوستان کے سب راجے اس کے لیے جاگیریں وقف کرتے، اپنی بیٹیوں کو خدمت کے لیے وقف کرتے جوکہ ساری عمر کنواری رہتیں اور انہیں دیوداسیاں کہا جاتا، ہر وقت 2000 برہمن پوجا پاٹ کرنے کے لیے حاضر ہوتے اور 500 گانے بجانے خوبصورت
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته جب تم تدبیر کرتے کرتے تھک جاؤ اور حالات کو مسخرکرنے میں ناکام رہو تو مایوس ہونے سے پہلے سوچ لو کہ تم ہر معاملے میں بااختیار نہیں ہو کوئی ہےجو فیصلہ کرتا ہے کہ ہمارے لئے کیا بہتر ہے.الله رب العزت کی رضا میں جھک جاؤ

احمد فراز یوسف نہ تھے مـــگر سرِ بازار آ گئےخوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے ھم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلیطاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے پھر اس طرح ہُوا مجھے مقتل میں چھوڑ کرسب چارہ ساز جانبِ دربار آ گئے اَب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوں
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہآپ کسی کی زیادتی کے باوجود خاموش رہیںقدرت جواب دیتی ہےآپ معاف کر دیں، قدرت عزت دیتی ہےآپ جھک جائیں، قدرت آپ کو بلند کر دیتی ہےیہ قدرت کے فیصلے ہیں جنہیں انسانی عقل سمجھنے سے قاصر ہے۔۔۔۔ DATE . May/24/2025