Posla News
DATE . May/20/2025
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتم جیسا گمان کرو گےاپنے رب کریم کو ویسا پاؤ گےوہ اپنے بندے کی خاموشی سسکی بھی سنتا ہے وہ باتیں جو ہم زبان پر نہی لا پاتے وہ ان کو بھی سن کر قبول کرتا ہے بس یہ کبھی نہ سمجھیں کہ وہ سن نہیں رہا۔یا اللہجس کام
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹تعلق توڑنے سے بہتر ہے اپنی انا چھوڑ دیں۔ انا آپ کو تنہا کر دے گی۔جب کہ تعلقات زندگی خوش گوار بنا دیتے ہیں۔اللہ پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ جن کے
فساد خونگاڑھا پنمتعفن خون کا علاج۔نسخہ مستند اطبائے کاملین کا مجرب ۔اجزائے ترکیبیچوب چینی تین تولہبرگ شیشم تین تولہعنابپانچ تولہہڑ ہڑ کابلی پانچ تولہہڑ ہڑ زرد پانچ تولہ انکا چھلکا لینا ہے گھٹلی نہیں۔سناء مکی تین تولہان دواوں کو صاف کر کے کوٹنے والی دوائیں کوٹ لیں اور پانچ گنہ گرم پانی میں رات کو
ایسی بچیاں جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی ابھی نہیں ہوئی، وہ متعلقہ فارم مکمل کر کے اپنے ضلع کے زکوٰۃ دفتر میں جمع کروائیں۔ انشاءاللہ، 10 سے 12 دن کے اندر حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپے کا چیک فراہم کیا جائے گا، جس سے وہ اپنی ضروریات کا سامان خرید