Posla News

دارچینی متعدد ادویات کے اثرات میں مداخلت کرسکتی ہے

دارچینی کا کچھ اثر بلڈ پریشر پر بھی پڑتا ہے دارچینی (Cinnamon) ایک مفید مصالحہ جات میں سے ایک ہے لیکن یہ بعض صورتوں میں ادویات کے اثرات میں مداخلت بھی کر سکتی ہے، خاص طور پر اگر زیادہ مقدار میں استعمال کی جائے یا طویل عرصے تک باقاعدہ استعمال کی جائے۔ دارچینی کے ادویات پر منفی اثرات: […]

دارچینی متعدد ادویات کے اثرات میں مداخلت کرسکتی ہے Read More »

Posla news

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهبد قسمت ہے وہ انسان جس کو عزت کی، محبت کی اور خلوص کی زبان سمجھ نہ آئے۔اللہ ربّ العزت دلوں کی نرمی اور اعلیٰ ظرفی کی توفیق عطا فرمائے۔نرم دل لوگ خالق کائنات کی سب سے خوبصورت تخلیق ہیں صبر درگذر اور معاف کر دینا خیر کے خزانوں

Posla news Read More »

بھارتی میڈیا پر مودی کا تسلط: اہم روز نامے نے بھارتی حملے کی ناکامی کی خبر ویب سائٹ سے ہٹا دی

فائل فوٹوبھارت کے انگریزی روزنامے ’دی ہندو‘ نے بھارتی طیارے تباہ ہونے کی خبر ویب سائٹ سے ہٹادی، ٹوئٹر (ایکس) پر پوسٹ کی گئی خبر بھی ڈیلیٹ کردی۔ بھارت کے انگریزی روزنامے ’دی ہندو‘ نے بھی گودی میڈیا کی فہرست میں اپنا نام شامل کروالیا، بھارتی طیارے تباہ ہونے کی خبر ویب سائٹ سے ہٹادی،

بھارتی میڈیا پر مودی کا تسلط: اہم روز نامے نے بھارتی حملے کی ناکامی کی خبر ویب سائٹ سے ہٹا دی Read More »

Opportunity

سعودی عرب میں میل / فی میل نرسز کی فوری ضرورتPost RN NursesStaff Nurses (SN)General Nurses اہلیت:کسی بھی ٹیچنگ ہسپتال میں کم از کم 2 سال کا تجربہزیادہ سے زیادہ عمر کی حد: 47 سالآن لائن انٹرویو کی سہولت مراعات:انتہائی مناسب اخراجاترہائش، کھانا اور میڈیکل کی سہولت کمپنی کی جانب سےماہانہ تنخواہ: 4000 سعودی ریال

Opportunity Read More »

Posla news

نگہبــــانِ حرم معمار دیر است یقینــــش مردہ و چشمش بغیــــر است 🖐🏿 جن کی اُمیدیــــں فرنگیــــوں سے لگ جائے وہ پھر اُنکی آنکھ میں آنکھ نہیں ڈال سکتے۔۔۔‼️💯 DATE . May/8/2025

Posla news Read More »

Scroll to Top