وزیر اعظم شہباز شریف اور ملائیشیا کے وزیر اعظم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، بھارت کے اشتعال انگیز روئے سے آگاہ کیا
اسلام آباد:وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشیاء کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ وزیر اعظم نے پہلگام واقعے کے بعد سے بھارت کے اشتعال انگیز رویے کے نتیجے میں جنوبی ایشیاء میں موجودہ کشیدگی پر پاکستان کی شدید تشویش کا اظہار کیا۔ انہوں نے بغیر کسی ثبوت […]





