Posla news
احمد فراز یوسف نہ تھے مـــگر سرِ بازار آ گئےخوش فہمیاں یہ تھیں کہ خریدار آ گئے ھم کج ادا چراغ کہ جب بھی ہوا چلیطاقوں کو چھوڑ کر سرِ دیوار آ گئے پھر اس طرح ہُوا مجھے مقتل میں چھوڑ کرسب چارہ ساز جانبِ دربار آ گئے اَب دل میں حوصلہ نہ سکت بازوں […]





