Posla News
DATE . Nov/12/2025
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیےدوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کیلیے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے۔ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا۔الله پر توکل کرنا,اس کےفیصلے پر راضیرهنا,اس کےامر کو تسلیم کرنا,اوراپنے معاملات
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاے پروردگار.ہمیں بهی ان لوگوں میں شامل فرما لے جنهیں تو ہدایت فرماتا ہے اور وہ صراط مستقیم پر چلتے ہیں جو توبه کرتے ہیں اور جنکی توبه کو تو قبول کرتا ہے .جو تیرا خوب شکر ادا کرتے ہیں اور ان پر تو اپنا خاص کرم فرماتا ہےآمیـــــــــن
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهمعاملات اللہ کے سپرد کردینا ہی بہتر ہوتا ہے۔ کیونکہ ہم خود کے ساتھ خود بھی اتنے مخلص نہیں ہوتے۔جتنا کہ اللہ ہم سے مخلص اور سچا ہوتا ہے۔اللہ کو پکاریں، کائنات تو وہ ہے یارب جسے تو نے بنایا اور سیدھا رستہ وہ اے میرے رب مجھے سیدھے