Posla News
DATE . Nov/1/2025
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتعلقات مختصر ہی سہی لیکن منافقت سے پاک ہونے چاہیےدوران گفتگو محض کسی کو نیچا دکھانے کیلیے غیر ضروری تنقید احساس کمتری کو ظاہر کرتی ہے۔ایک سلجھا ہوا انسان بلاوجہ کڑوے اور تلخ لہجہ میں بات نہیں کرتا۔الله پر توکل کرنا,اس کےفیصلے پر راضیرهنا,اس کےامر کو تسلیم کرنا,اوراپنے معاملات
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحــمةالله وبركآتهانسان سوچ سکتا ہے، پر کر کچھ نہیں سکتا، انسان اپنے آپ میں کیا کیا سوچ رہا ہوتا ہے کہ میں ایسا کر دوں گا، ایسا ہو جائے گا، لیکن یقین جانیے ہوتا ویسا ہی ہے یا ہوتا وہی ہے جو اللہﷻ کو منظور ہوتا ہےاے اللّٰه! ہم تجھ
بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته وہ اللہ مشرق تا مغرب کا مالک، وہ ارض و سما کا خالق جو بخشنا چاهے تو سو سال کے گناہ ایک پل میں معاف کر دیتا ہےیاالله ھم سب کو ھر قسم کے شر سے، دکھ درد، تکلیف اور پریشانی سے محفوظ فرما إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ