Posla news
بسم الله الرحمن الرحيم السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته کبھی کبھار فرصت کے لمحوں میں ضمیر کی عدالت میں خود کو ضرور پیش کریں۔ وہاں فریادی بھی آپ گواہ بھی آپ وکیل بھی آپ اور منصف بھی آپ ہی ہوتے ہیں۔۔ دلچسپ بات یه کہ وہاں لوگوں کے سامنے رسوا ہونے کا ڈر بھی نہیں ہوتا […]









