Posla News

Posla news

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتم جیسا گمان کرو گےاپنے رب کریم کو ویسا پاؤ گےوہ اپنے بندے کی خاموشی سسکی بھی سنتا ہے وہ باتیں جو ہم زبان پر نہی لا پاتے وہ ان کو بھی سن کر قبول کرتا ہے بس یہ کبھی نہ سمجھیں کہ وہ سن نہیں رہا۔یا اللہجس کام

Posla news Read More »

posla news

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌹🌹🌹تعلق توڑنے سے بہتر ہے اپنی انا چھوڑ دیں۔ انا آپ کو تنہا کر دے گی۔جب کہ تعلقات زندگی خوش گوار بنا دیتے ہیں۔اللہ پاک آپ اور آپ کے اہلخانہ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ سلامت رہیں شاد و آباد رہیں۔ خوش رہیں خوشیاں بانٹیں۔ جن کے

posla news Read More »

Posla news

فساد خونگاڑھا پنمتعفن خون کا علاج۔نسخہ مستند اطبائے کاملین کا مجرب ۔اجزائے ترکیبیچوب چینی تین تولہبرگ شیشم تین تولہعنابپانچ تولہہڑ ہڑ کابلی پانچ تولہہڑ ہڑ زرد پانچ تولہ انکا چھلکا لینا ہے گھٹلی نہیں۔سناء مکی تین تولہان دواوں کو صاف کر کے کوٹنے والی دوائیں کوٹ لیں اور پانچ گنہ گرم پانی میں رات کو

Posla news Read More »

Posla news

ایسی بچیاں جن کا نکاح ہو چکا ہے لیکن رخصتی ابھی نہیں ہوئی، وہ متعلقہ فارم مکمل کر کے اپنے ضلع کے زکوٰۃ دفتر میں جمع کروائیں۔ انشاءاللہ، 10 سے 12 دن کے اندر حکومت کی جانب سے دو لاکھ روپے کا چیک فراہم کیا جائے گا، جس سے وہ اپنی ضروریات کا سامان خرید

Posla news Read More »

posla news

بتاریخ -19/05/2025 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ دعائے مغفرت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اتحاد القریش بکرا پیڑی لیاری ٹاؤن کے جنرل سیکرٹری نعمان قریشی کارضا الہی سےانتقال ہوگیاہے القریش ناظم آبادویلفیئر ایسوسی ایشنبمقام۔اتحاد القریش بکرا پیڑی لیاری ٹاؤننمازے جنازہ_ 19/05/2025-بروز پیربعد نمازعشاء جامع المدینہ بکرا پیڑی میں ادا کی جائے گیرابطہ نمبر03212086327تدفین میوہ شاہ قبرستان میں ادا کی جائے

posla news Read More »

Scroll to Top