آپریشن “بنیان مرصوص” کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن، عوام کا جوش و خروش، افواج پاکستان کو خراج تحسین
اسلام آباد :آپریشن “بنیان مرصوص” میں بھارتی جارحیت کا تاریخی اور منہ توڑ جواب دینے پر ملک بھر میں جشن کا سماں ہے۔ عوام جوق در جوق سڑکوں پر نکل آئے اور افواج پاکستان کو شاندار خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ریلیاں نکالیں۔ملک کے ہر شہر اور گلی میں افواج پاکستان کے ساتھ اظہار […]




