’یہ پاسپورٹ اسرائیل کیلئے کارآمد نہیں‘، بنگلادیشی حکومت کی پاسپورٹ پر عبارت دوبارہ شائع کرنے کی ہدایت
ڈھاکا: بنگلادیش کی حکومت نے ملکی پاسپورٹ پر اسرائیل کے لیے کارآمد نہ ہونے کی عبارت دوبارہ شائع کرنے کی ہدایت کردی۔ بنگلادیشی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ کے سیکورٹی سروسز ڈویژن نے محکمہ امیگریشن اینڈ پاسپورٹ کو ہدایت دی ہے کہ وہ بنگلا دیشی پاسپورٹس پر عبارت ’یہ پاسپورٹ سوائے اسرائیل کے دنیا کے تمام […]