Posla News

Stanford University IRiSS Predoctoral Research Fellowship for 2025

Calling all aspiring social science researchers! Stanford University has just unveiled an exclusive opportunity for early-career scholars: the IRiSS Predoctoral Researchers Program for the 2025-2026 academic year. If you dream of being at the forefront of cutting-edge research in communication, political science, psychology, or sociology, this is your chance to work with world-class faculty at one of the world’s top universities! Why This […]

Stanford University IRiSS Predoctoral Research Fellowship for 2025 Read More »

چین سلامتی کونسل میں جامع اور منظم اصلاحات کی حمایت کرتا ہے، چینی مندوب

اقوام متحدہ کی اناسیویں  جنرل اسمبلی نے مقامی وقت کے مطابق 11 نومبر  کو ایک اجلاس منعقد کیا جس میں سلامتی کونسل کی نشستوں اور اصلاحات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں چینی مندوب نے اس بات پر زور دیا کہ چین سلامتی کونسل  میں  جامع، بامعنی اور  منظم  اصلاحات کی

چین سلامتی کونسل میں جامع اور منظم اصلاحات کی حمایت کرتا ہے، چینی مندوب Read More »

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠شی جن پھنگ اپیک رہنماؤں کے 31 ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دور ے کے لئے بیجنگ سے روانہ

 13 نومبر کی صبح چینی صدر شی جن پھنگ جمہوریہ پیرو کی صدر بولورٹے کی دعوت پر   اپیک  رہنماؤں کے 31ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دورے کے لئے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے۔ شی جن پھنگ کے ہمراہ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کی

⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠شی جن پھنگ اپیک رہنماؤں کے 31 ویں غیررسمی اجلاس میں شرکت اور پیرو کے سرکاری دور ے کے لئے بیجنگ سے روانہ Read More »

وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات

وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات۔ ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی سعد وسیم اور سابق رکن قومی اسمبلی شیخ وسیم، رکن قومی اسمبلی محمد خان ڈاھا اور سابق رکن قومی اسمبلی محمد عرفان ڈاھا نے بھی لاہور میں ملاقات کی ۔ DATE . Mar/3/2025

وزیراعظم سے ارکان قومی اسمبلی سے ملاقات Read More »

وزیرِ اعظم کی صدارت میں اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس

وزیرِ اعظم نےکہا ہےکہ معاشی استحکام فرد واحد نہیں، بلکہ پوری ٹیم کی کاوشوں کی بدولت ممکن ہوا۔ اقتصادی مشاورتی کونسل کےاجلاس کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ صنعت، زراعت آئی ٹی کی ترقی، روزگار کی فراہمی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں

وزیرِ اعظم کی صدارت میں اقتصادی مشاورتی کونسل کااجلاس Read More »

کوئٹہ: سِنجدی کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنو ں کی لاشیں نکال لی گئیں

کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئیں۔ کوئٹہ کے علاقے سِنجدی میں کوئلے کی کان میں پھنسے کانکنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری، کان میں پھنسے مزید 7 کان کنوں کی لاشیں نکال لی گئی ہیں جس کے بعد 3 روز

کوئٹہ: سِنجدی کوئلہ کان سے مزید 7 کان کنو ں کی لاشیں نکال لی گئیں Read More »

Scroll to Top