Posla News

Posla news

تعلیمصحتروزگارباہمی تعاون و رابطہاور متحد ہونا ۔قوم قریش کے تمام قبائل اسپر خصوصی توجہ دیں اور قوم کو کامیابی کی جانب لے کر جائیں ۔قوم قریش ایک بہت بڑی قوم ہےجسکے کافی قبیلے ہیںہر قبیلہ اپنی مجلس شوریانتظامی کمیٹی تشکیل دےاپنا ویلفیئر ایجنڈہ دے اور اسکی مطابق جدوجھد کرئےمنشور دے اور اسکی مطابق اپنے قبیلے

Posla news Read More »

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاَللّٰھُمَّ رَحْمَتَکَ اَرْجُوْ فَلَا تَکِلْنِیْ اِلٰی نَفْسِیْ طَرْفَۃَ عَیْنٍ وَّاَصْلِحْ لِیْ شَاْنِیْ کُلَّہٗ لَآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ’’اے اللہ! میں تیری رحمت ہی کی امید رکھتا ہوں، پس تو آنکھ جھپکنے کے برابر بھی مجھے میرے اپنے نفس کے سپرد نہ کرنا اور میرے لیے میرے سب کام سنوار دے، تیرے سوا کوئی

بسم الله الرحمن الرحيم Read More »

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهزندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتےلیکن ان کی چاہت ان کا خلوص ان کی باتیں ہمیشہ ہماری سوچ میں ہمارے لفظوں میں زندگی کے ہرپہلو میں مہکتی رہتی ہیں”الله”ہم سب کو اور ہم سے جُڑے ہر رشتوں کوخوش اور سدا سلامت رکھے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا اپنی رحمتوں کا نزول فرماناآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرجمعہ مبارک

DATE . May/1/2025

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهزندگی میں کچھ لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں ساتھ نہیں ہوتے پاس نہیں ہوتے نظر بھی نہیں آتےلیکن ان کی چاہت ان کا خلوص ان کی باتیں ہمیشہ ہماری سوچ میں ہمارے لفظوں میں زندگی کے ہرپہلو میں مہکتی رہتی ہیں”الله”ہم سب کو اور ہم سے جُڑے ہر رشتوں کوخوش اور سدا سلامت رکھے اور اپنے حفظ و ایمان میں رکھنا اپنی رحمتوں کا نزول فرماناآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرجمعہ مبارک Read More »

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاچھا عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا،یہ عکس کبھی ایک انسان تک نہیں رکتا بلکہ روشنی بن کر دوسروں میں منتقل ہوتا رہتا ہےيا الله ! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے ان آزمائشوں سے صبر اور ایمان کے ساتھ گذار دے. اور ہر مشکل کو آسان بنادے , ہم سبکے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے‎ ‎اور تمام پريشانیاں دور فرماآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی

DATE . May/1/2025

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاچھا عمل ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا،یہ عکس کبھی ایک انسان تک نہیں رکتا بلکہ روشنی بن کر دوسروں میں منتقل ہوتا رہتا ہےيا الله ! ہم آزمائشوں کے قابل نہیں، بس ہمیں اپنی رحمتوں سے ان آزمائشوں سے صبر اور ایمان کے ساتھ گذار دے. اور ہر مشکل کو آسان بنادے , ہم سبکے لیۓ خیر کے دروازے کھول دے‎ ‎اور تمام پريشانیاں دور فرماآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی Read More »

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتم جیسا گمان کرو گےاپنے رب کریم کو ویسا پاو گےوہ اپنے بندے کی خاموشی سسکی بھی سنتا ہے وہ باتیں جو ہم زبان پر نہی لا پاتے وہ ان کو بھی سن کر قبول کرتا ہے بس یہ کبھی نہ سمجھیں کہ وہ سن نہیں رہا۔اے اللہجس کام کی دعا طلب کرتے ہیں بظاہر تو وہ ممکن نظر نہیں آتا لیکن تو کوئی معجزہ دکھا کر ان کو ہمارے حق میں بہتر کر دے اگر وہ کام ہمارے لیے بہتر ہیںآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق شاقی

DATE . May/1/2025

بسم الله الرحمن الرحيمالسلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهتم جیسا گمان کرو گےاپنے رب کریم کو ویسا پاو گےوہ اپنے بندے کی خاموشی سسکی بھی سنتا ہے وہ باتیں جو ہم زبان پر نہی لا پاتے وہ ان کو بھی سن کر قبول کرتا ہے بس یہ کبھی نہ سمجھیں کہ وہ سن نہیں رہا۔اے اللہجس کام کی دعا طلب کرتے ہیں بظاہر تو وہ ممکن نظر نہیں آتا لیکن تو کوئی معجزہ دکھا کر ان کو ہمارے حق میں بہتر کر دے اگر وہ کام ہمارے لیے بہتر ہیںآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق شاقی Read More »

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاے پروردگار عالم! اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما .ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما۔اورہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما ۔اورہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے-ہمارا خاتمہ بالایمان فرمانا-آمین ثمہ آمین یارب العالمین

DATE . May/1/2025

بِسْمِ اللّٰهِِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم*السلام عليكم ورحمة الله وبركاتهاے پروردگار عالم! اپنی قدرت سے ہم سب کی زندگی خوشیوں سےبھردے۔ اےرحیم وکریم مالک، ہماری خطاؤں کواپنی رحمت کےصدقےمعاف فرما .ہمیں صحت وایمان والی زندگی عطافرما۔اورہماری نیک خواہشات پوری فرما۔ہم سب پررحم و کرم فرما، رزقِ حلال میں وسعت و برکت عطا فرما، بیماروں کوشفاء عطا فرما،تمام آفتوں، وباٶں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما ۔اورہم کو ہمیشہ صبر و شکر کرنے والا بنا دے-ہمارا خاتمہ بالایمان فرمانا-آمین ثمہ آمین یارب العالمین Read More »

Scroll to Top