سعودی عرب: حرمین میں زائرین کیلئے بڑی خوشخبری
سعودی عرب میں حرمین شریفین کی انتظامیہ نے زائرین کے سامان کی حفاظت کے لیے ’لاکرز‘ پروگرام کے نئے منصوبے کو عملی شکل دینے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حرمین اتھارٹی نے لاکرز پروگرام میں دلچسپی رکھنے والوں کو دیئے گئے پیغام میں کہا ہے کہ […]
سعودی عرب: حرمین میں زائرین کیلئے بڑی خوشخبری Read More »