Posla News

بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا

پنجاب کے شہر بھلوال کے علاقے کوٹ مومن میں کم عمر لڑکی کے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ پولیس ترجمان کے مطابق دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ کے الیکٹرک نے شہریوں کو سستی بجلی دینے کیلیے اہم قدم اٹھا لیا اس حوالے سے پولیس ذرائع کا کہنا ہے […]

بھلوال میں کم عمر لڑکی سے زبردستی نکاح کی کوشش ناکام بنا دی گئی دلہا سمیت 3 افراد کو گرفتارکر لیا گیا Read More »

ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس آج جناح کنونشن سینٹر میں منعقد ہو رہا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف مہمانوں کا خیرمقدم کریں گے۔ رکن ممالک کے سربراہان کا گروپ فوٹو لیا جائے گا، جس کے بعد کانفرنس کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔ وزیراعظم شہبازشریف استقبالیہ کلمات ادا کریں گے۔ وزیراعظم معزز مہمانوں کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیں

ایس سی او اجلاس میں آج کی تقریب کا شیڈول ایس سی او اجلاس کا مشترکا اعلامیہ، حتمی شکل دے دی گئی Read More »

کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا

کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی جاری ہے۔ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں آج رات 8 بجے پاکستانی تھیٹر’تعلیم بالغاں’ پیش کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی میں 40 ممالک کی نمائندگی ہے جب کہ 100سے زائد کلچرل پرفارمنس ہوں گی۔

کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی کراچی: ورلڈکلچر فیسٹیول میں آج پاکستانی تھیٹر ’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا’تعلیم بالغاں‘ پیش کیا جائیگا Read More »

جیو کے سیریل ”جان نثار“ نے یوٹیوب پر 2 ارب ویوز حاصل کرلیے

جیو ٹیلی ویژن سے نشر  ہونے والے ڈرامہ سیریل ”جان نثار“ پہ جاں نثار کرنے والے شائقین نے ایک  اور تہلکہ  مچادیا ہے، اس ڈرامے نے یوٹیوب پر تیز ترین 2  ارب ویوز حاصل کرکے اپنے سرپر نیا تاج سجالیا ہے۔ یاد رہےکہ سب سے پہلے تیز ترین ایک بلین ویوز حاصل کرنے کا سہرا

جیو کے سیریل ”جان نثار“ نے یوٹیوب پر 2 ارب ویوز حاصل کرلیے Read More »

نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے خاموشی توڑ دی

 بات اس کی ہوتی ہے جو کامیاب ہو، تو باتیں ہوتی رہنی چاہیے تاکہ پتا چلے گا آپ ترقی کررہے ہیں’: گلوکار روہن پریت سنگھ/ فائل فوٹو بالی وڈ گلوکار  روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔ سوشل میڈیا پر بالی وڈ کی

نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے خاموشی توڑ دی Read More »

Scroll to Top