سعودی عرب میں ’سنگھم اگین‘ اور ’بھول بھلیاں3‘ پر پابندی عائد دونوں فلمیں جمعہ کو بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہیں
اجے دیوگن کی فلم ’ سنگھم اگین’ اور کارتک آرین اسٹارر’ بھل بھلیاں3’ جمعہ کو بھارتی سنیما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہیں۔ باکس آفس پردونوں کے درمیان زبردست ٹکراو ہونے جا رہا ہے۔ دونوں فلموں کے پروڈیوسرز ایک دوسرے سے آگے بڑھنے کی کوششوں میں لگے ہوئے ہیں اورزیادہ سے زیادہ لوگوں تک […]










