ودیا بالن نے 6 مہینے تک آئینہ کیوں نہ دیکھا؟ ایک تمل فلم کے ڈائریکٹر نے کہہ دیا تھا کہ تم اداکارہ لگتی ہو نہ تمہیں رقص آتا ہے۔
کسی بھی فلمی دنیا میں مقدر آزمانے والوں کی اکثریت کو طنز و تشنیع اور تذلیل کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جو لوگ اپنی تصویریں لے کر پروڈیوسرز کے دفاتر کے چکر لگاتے ہٰں انہیں بارہا طنزیہ ریمارکس کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ جب امیتابھ بچن نے بالی وڈ میں مقدر آزمانے کا فیصلہ کیا […]










