’ہم دوست نہیں‘، کونسی معروف اداکارہ ابھیشیک اور ایشوریا کی شادی میں مدعو نہ ہونے پر سخت ناراض ہوئیں؟
ایشوریا اور ابھیشیک کے درمیان طلاق کی افواہیں 2سالوں سے زیر گردش ہیں لیکن رواں برس ان افواہوں نے زور پکڑ لیا ہے/فوٹوفائل بالی وڈ اسٹارز ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 20 اپریل 2007 کو ممبئی میں اپنی خاندانی رہائش گاہ پرتیکشا میں رشتہ ازدواج میں بندھے تھے۔ ایشوریا اور ابھیشیک کی شادی کے موقع […]










