راجیش کھنہ پر غلط تبصرہ کرنے پر ٹوئنکل کھنہ نصیرالدین شاہ پر برہم اپنے والد کے منفی تبصرے کووہ برداشت نہ کر سکی
ٹوئنکل کھنہ کا اپنے والد سے پیار کسی سے ڈھکا چھپا نہیں ہے۔ ٹوئنکل کھنہ نے جب اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے کا سوچا تو یہ راجیش کھنہ ہی تھے جنہوں نے اس کا ساتھ دیا تھا۔ زندگی میں ہوسکتا ہےراجیش کھنہ اور ٹوئنکل کھنہ کے تعلقات میں اتارچڑھاو رہے ہوں لیکن نصیرالدین شاہ […]










