ماہرہ خان کو فلم ’رئیس‘ میں کاسٹ کرنے کی وجہ سامنے آگئی فلم میں آسیہ کا کردار بخوبی ادا کرنے پر ان کی بہت تعریف کی گئی
بھارتی فلم ’رئیس‘ میں شاہ رخ خان کے مدمقابل پاکستان کی باصلاحیت اداکارہ ماہرہ خان کو کاسٹ کیا گیا تھا۔ یہ فلم بالی ووڈ میں ماہرہ خان کا واحد پروجیکٹ بن گیا کیونکہ ہندو انتہا پسندوں نے ان پر بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی تھی اور وہ اس وقت متعدد […]










