دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق بیان پر عائزہ خان کا ردِعمل سامنے آ گیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار و میزبان دانش تیمور کے 4 شادیوں سے متعلق بیان پر ان کی اہلیہ عائزہ خان کا بھی ردعمل آ گیا۔ دانش تیمور نے گزشتہ روز اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مجھے معلوم ہے کہ آپ سب مجھ سے ناراض […]
دانش تیمور کا چار شادیوں سے متعلق بیان پر عائزہ خان کا ردِعمل سامنے آ گیا Read More »
