Showbiz

شوبز ستاروں کی عید پر مبارک باد، عید کیسے منائی؟

عید الفطر کے موقع پر شوبز ستارے بھی رنگ بکھیرتے نظر آئے۔ پاکستان میں آج عید الفطر منائی جارہی ہے ایسے میں شوبز ستاروں نے بھی اپنے مداحوں کو عید کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر  تصاویر بھی شیئر کیں۔ شوبز انڈسٹری کی نئی شادی شدہ جوڑی اداکارہ کبریٰ خان اور  اداکار مرزا […]

شوبز ستاروں کی عید پر مبارک باد، عید کیسے منائی؟ Read More »

پاکستانی سینما میں عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلمیں، کس کا ٹریلر جاندار ہے؟

کراچی: پاکستانی سینماؤں میں عیدالفطر پر اس بار 5 نئی فلمیں ریلیز ہونے جارہی ہیں۔ تفصٰلات کے مطابق عید الفطر کے موقع پر پاکستانی فلم سازوں نے جہاں نئی فلمیں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے جبکہ شائقین کے لیے پرانی فلموں کو بھی ریلیز کیا جائے گا۔ ریلیز ہونے والی نئی فلمیں مارشل آرٹسٹ مارشل

پاکستانی سینما میں عیدالفطر پر ریلیز ہونے والی فلمیں، کس کا ٹریلر جاندار ہے؟ Read More »

‘بھائی نے مذاق میں پوسٹ شیئر کی تھی’، انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں پر غنا علی کو وضاحت دینا پڑگئی

پاکستانی اداکارہ غنا علی نے شوبز انڈسٹری کو اسلام کی خاطر خیرباد کہنے کی خبروں پر وضاحتی بیان شیئر کردیا۔ 28 مارچ کو غنا علی کے انسٹاگرام پر انڈسٹری کو الوداع کہنے کی اسٹوری شیئر کی گئی جس میں لکھا تھا کہ وہ خدا کے احکامات اور مذہب کی خاطر شوبز چھوڑ رہی ہیں، مداح انہیں

‘بھائی نے مذاق میں پوسٹ شیئر کی تھی’، انڈسٹری چھوڑنے کی خبروں پر غنا علی کو وضاحت دینا پڑگئی Read More »

کلاسیکی گلوکارہ شاہدہ پروین کی بائیسویں برسی

کلاسیکی گلوکارہ شاہدہ پروین کی بائیسویں برسی جمعرات کو منائی گئی۔ وہ معروف گلوکارہ زاہدہ پروین کی صاحبزادی تھیں۔ انہوں نے موسیقی کی تربیت اپنی والدہ سمیت استاد اختر حسین، استاد فتح علی خان اور استاد چھوٹے غلام علی خان سے حاصل کی۔ شاہدہ پروین دو ہزار تین میں آج کے روز انتقال کر گئیں

کلاسیکی گلوکارہ شاہدہ پروین کی بائیسویں برسی Read More »

ریڈیو اور ٹی وی کی معروف فنکارہ اور براڈ کاسٹر کنول نصیر کی چوتھی برسی منائی گئی

ریڈیو اور ٹی وی کی معروف فنکارہ اور براڈ کاسٹر کنول نصیر کی آج چوتھی برسی منائی گئی۔ وہ ریڈیو کی معروف شخصیت مو ہنی حمید کی بیٹی تھیں جنہیں آپا شمیم کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔ کنول نصیر پانچ دہائیوں تک پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان سے وابستہ رہیں۔ وہ پاکستان

ریڈیو اور ٹی وی کی معروف فنکارہ اور براڈ کاسٹر کنول نصیر کی چوتھی برسی منائی گئی Read More »

Scroll to Top