ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ ہانیہ عامر کو بہترین اداکاری پر برطانیہ کی پارلیمنٹ کی جانب سے ایوارڈ سے نوازا گیا۔ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو برطانیہ کی پارلیمنٹ کے جوبلی روم میں ‘سٹار آف پاکستان’ ایوارڈ دیا گیا جسے ایم پی افضل خان اور دیگر معززین نے پیش کیا۔ اس تقریب کا مقصد […]
ہانیہ عامر کے نام ایک اور اعزاز، برطانوی پارلیمنٹ نے ایوارڈ سے نواز دیا Read More »
