’ پانی جذبات رکھتا اور سنتا بھی ہے‘،جویریہ سعود کی وائرل ویڈیو پر صارفین کے تبصرے
اداکارہ جویریہ سعود کے پانی سے متعلق دیے گئے بیان پر سوشل میڈیا صارفین حیران وپریشان ہوکر مختلف و دلچسپ تبصرے کرنے لگے۔ حال ہی میں کیے گئے ایک ٹی وی شو کے دوران میزبان جویریہ سعود نے مہمان اداکارہ ایمن خان کو جاپانی سائنسدان کی پانی پر کی گئی ریسرچ سے متعلق بتایا کہ […]
’ پانی جذبات رکھتا اور سنتا بھی ہے‘،جویریہ سعود کی وائرل ویڈیو پر صارفین کے تبصرے Read More »
