Showbiz

رمضان کیسے گزاریں گے؟ شوبز شخصیات کے پلانز تیار

رمضان کا مہینہ اپنے ساتھ رحمتوں اور برکتوں کو سمیٹ لاتا ہے اور اس مہینے میں بہت سے ایسے کام انجام دینے کا ارادہ بن جاتا ہے جو شاید پہلے ہم انجام نہیں دے پاتے۔ جیو ڈیجیٹل نے حال ہی میں شوبز شخصیات سے ان کے رمضان پلانز کے بارے میں پوچھا تو اداکارہ زوہرے […]

رمضان کیسے گزاریں گے؟ شوبز شخصیات کے پلانز تیار Read More »

جڑواں بھائی بچپن سے مجھ سے جلتے تھے: سوناکشی کا انکشاف

بھارتی اداکارہ سوناکشی سنہا نے انکشاف کیا ہے کہ میرے دونوں جڑواں بھائی لو سنہا اور خوش سنہا مجھ سے بچپن سے ہی جلتے تھے۔ انہوں نے کہا کہ بچپن میں تمام ہی بہن اور بھائی آپس میں لڑتے ہیں، اس لیے لو اور خوش سے میری لڑائیاں ہوتی رہتی تھیں۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں

جڑواں بھائی بچپن سے مجھ سے جلتے تھے: سوناکشی کا انکشاف Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے رنویر الہ آبادیہ کو پروگرام کرنے کی مشروط اجازت دیدی

بھارت کی سپریم کورٹ نے یوٹیوبر  رنویر الہ آبادیہ کو یوٹیوب چینل پر پروگرام کرنے کی مشروط اجازے دے دی۔ بھارتی میڈیا کی متعدد رپورٹس کے مطابق یوٹیوبر و پروڈیوسر سمے رائنا کے یوٹیوب شو انڈیاز گاٹ لیٹنٹ میں شرکت اور تنازع کے بعد رنویر الہ آبادیہ کے یوٹیوب پروگرام پر بھارتی حکومت نے پابندی

بھارتی سپریم کورٹ نے رنویر الہ آبادیہ کو پروگرام کرنے کی مشروط اجازت دیدی Read More »

مجھے اور گووندا کو الگ کرنے والا کوئی مائی کا لعل ہے تو سامنے آئے: سنیتا کا بیان وائرل

بالی وڈ سپر اسٹار گووند ا کی اہلیہ سنیتا آہوجا کا کہنا ہے کہ انہیں اور گووندا کو الگ کرنے والاکوئی مائی کا لعل ہے  تو سامنے آجائے ۔ ان دنوں  گووندا اور ان کی اہلیہ کے درمیان طلاق کی خبریں زیرِ گردش ہیں جب کہ سنیتا آہوجا کے وکیل انکشاف کرچکے ہیں کہ سنیتا

مجھے اور گووندا کو الگ کرنے والا کوئی مائی کا لعل ہے تو سامنے آئے: سنیتا کا بیان وائرل Read More »

میرا کارڈ ملازموں کے پاس ہوتا ہے وہ اپنی مرضی سے خرچ کرتے ہیں: یشما گل

پاکستانی اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بہن قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا جس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔ دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ  سوشل میڈیا پر آپ کی ہانیہ عامر کیلئے رکھی گئی سرپرائز برتھ ڈے

میرا کارڈ ملازموں کے پاس ہوتا ہے وہ اپنی مرضی سے خرچ کرتے ہیں: یشما گل Read More »

Scroll to Top