Showbiz

سیف ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، کرینہ کپور کی ٹیم نے واقعے کی تفصیلات جاری کردیں

بالی وڈ نواب سیف علی خان کے ڈکیتی مزاحمت میں زخمی ہونے سے متعلق واقعے پر کرینہ کپور کی ٹیم نے تفصیلات جاری کردیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریباً 3 بجے کے قریب سیف کے ممبئی کے علاقے باندرا والے گھر میں ڈکیتی کی کوشش کی گئی جسے […]

سیف ڈکیتی مزاحمت پر زخمی، کرینہ کپور کی ٹیم نے واقعے کی تفصیلات جاری کردیں Read More »

عامر خان نے میرے شو سے متاثر ہوکر اپنا شو بنایا: حناخواجہ بیات

پاکستانی اداکارہ حنا خواجہ بیات نے دعویٰ کیا ہےکہ بالی وڈ اسٹار عامر خان نے ان کے شو سے متاثر ہوکر اپنا شو بنایا۔ حنا بیات حال ہی میں نجی شو میں شریک ہوئیں جس دوران انہوں نے دلچسپ موضوعات سمیت اپنے کیرئیر پر بھی بات کی۔ اداکارہ نے اگرچہ  اپنے  کیرئیر کا آغاز بطورمیزبان

عامر خان نے میرے شو سے متاثر ہوکر اپنا شو بنایا: حناخواجہ بیات Read More »

کترینہ نے فلمی سین کیلئے کس اداکار کو حقیقت میں 20 تھپڑ مارے؟

بالی وڈ کی خوبرو اداکارہ کترینہ کیف نے انڈسٹری کے ورسٹائل اداکاروں میں شامل عمران خان کو 20 تھپڑ مارنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو کے دوران کترینہ کیف نے فلم’  میرے برادر کی دلہن‘کے سیٹ کا ایک یادگار واقعہ بتایا۔ کترینہ نے کہا کہ اس فلم کی شوٹنگ کے

کترینہ نے فلمی سین کیلئے کس اداکار کو حقیقت میں 20 تھپڑ مارے؟ Read More »

پاکستانی شاہکار فلم ’مولاجٹ‘ کے پروڈیوسر سرور بھٹی خالق حقیقی سے جاملے

پاکستانی فلم انڈسٹری کی شاہکار فلم  ’مولاجٹ‘ کے پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم پروڈیوسر سروربھٹی کو دل کا دورہ پڑا  تھا جس کے بعد  رات گئے سانس رکنے کی شکایت پر انہیں اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ رہ سکے۔ اہلخانہ کے مطابق سرور بھٹی کی

پاکستانی شاہکار فلم ’مولاجٹ‘ کے پروڈیوسر سرور بھٹی خالق حقیقی سے جاملے Read More »

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

پاکستانی اداکار عاصم محمود کے دعوے نے سوشل میڈیا صارفین کو حیران کردیا۔ عاصم محمود نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ کالج میں تھے تو اُنہیں لنڈے کی جیکٹ میں سے 100 پاؤنڈ کا نوٹ ملا تھا۔ انہوں نے  بتایا کہ میرے کالج میں صرف نیلے رنگ کی جرسی 

لنڈے کی جیکٹ سے 100 پاؤنڈ ملے: عاصم محمود کے دعوے پر صارفین حیران، تنقید کا نشانہ بنا ڈالا Read More »

طلاق کی خبروں کے بعد بھارتی کرکٹر چہل مشہور خاتون آر جے کے ساتھ نظر آنے لگے

بھارت کے کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھنا شری ورما کے درمیان علیحدگی کی خبروں کے بعد بھارتی کرکٹر مشہور خاتون ریڈیو جوکی (آر جے) کے ساتھ نظر آنے لگے۔ بھارت کے کرکٹر یوزویندر چہل اور ان کی اہلیہ دھنا شری کی طلاق کی افواہیں گرم ہیں۔  دونوں کی جانب سے بیانات سامنے آئے

طلاق کی خبروں کے بعد بھارتی کرکٹر چہل مشہور خاتون آر جے کے ساتھ نظر آنے لگے Read More »

حجاب پہنوں یا دوپٹہ، میری قبرکا حساب آپ نے نہیں دینا: نور بخاری کا تنقیدکرنیوالوں کو جواب

سابقہ اداکارہ نور بخاری ایک بار پھر سوشل میڈیا صارفین کے تنقیدی تبصروں کا شکار ہوگئیں۔ حال ہی میں نور بخاری نے انسٹاگرام پر شوہر عون چوہدری اور بچوں کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی تھی جس میں نور کو بلیک کلر کی میکسی پرہلکے رنگ کا اسکارف ماڈرن اسٹائل میں باندھے دیکھا گیا تھا۔

حجاب پہنوں یا دوپٹہ، میری قبرکا حساب آپ نے نہیں دینا: نور بخاری کا تنقیدکرنیوالوں کو جواب Read More »

Scroll to Top