شاہ رُخ خان کی عمر زیادہ ہے انکی ہیروئن نہیں بننا چاہتی، روما مائیکل اپنے ہم عمر اداکاروں کے ساتھ کام کو ترجیح دیتی ہوں، روما
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ماڈل اور حال ہی میں ڈرامہ’اقتدار‘ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی اداکارہ روما مائیکل کا کہنا ہے کہ شاہ رُخ خان کے ساتھ کام کرنا شاندار تجربہ ہوگا۔ ایک پوڈکاسٹ میں روما نے بتایا کہ انہوں نے مس گرانڈ انٹرنیشنل میں شرکت اس لیے کی کیونکہ وہ بین الاقوامی مارکیٹ […]









