معروف بھارتی اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی
30 سالہ شوبیتھا کا تعلق بھارتی ریاست کرناٹکا سے تھا،فوٹو: فائل ساؤتھ انڈین فلم اور ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی بھارت کی معروف اداکارہ شوبیتھا شوانا نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 30 سالہ شوبیتھا شوانا معروف کنڑ اداکارہ تھیں جو کہ فلم اور ڈرامہ دونوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں […]
معروف بھارتی اداکارہ نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی Read More »










