شادی صدیوں پرانی روایت اور بے کار کام ہے، جاوید اختر
معروف بھارتی شاعر اور مصنف جاوید اختر نے کہا ہے کہ شادی صدیوں پرانی روایت اور بے کار کام ہے۔ ایک انٹرویو کے دوران جاوید اختر نے شبانہ اعظمی سے شادی کے بارے تفصیلی بات کی، انہوں نے کہا کہ ہر رشتے کی بنیاد باہمی احترام ہے، میں اور شبانہ میاں بیوی ہونے سے زیادہ […]
شادی صدیوں پرانی روایت اور بے کار کام ہے، جاوید اختر Read More »









