‘صاحبہ سے ملے 8 مہینے ہوگئے’، نشو بیگم پہلے شوہر کو اسکی وجہ قرار دیتے ہوئے رو پڑیں
نشو بیگم نے بیٹی سے نہ ملنے کا الزام اپنے پہلے شوہر اور صاحبہ کے والد پر عائد کیا تاہم انہوں نے واضح نہیں کیا کہ بیٹی ان سے کیوں نہیں مل رہیں__فوٹو: انسٹاگرام پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ معروف اداکارہ نشو بیگم نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے اپنی بیٹی صاحبہ سے تعلقات […]
‘صاحبہ سے ملے 8 مہینے ہوگئے’، نشو بیگم پہلے شوہر کو اسکی وجہ قرار دیتے ہوئے رو پڑیں Read More »










